جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مراد علی شاہ طلب

اسلام آباد.جعلی اکاﺅنٹس سکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مرادعلی شاہ کو 31مارچ کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کردیاگیا،عدالت نے تمام شریک مزید پڑھیں