پنجاب حکومت کی کارکردگی اطمینان بخش ،عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ رہیں گے، وزیراعظم اور سینئر قیادت کا فیصلہ

اسلام آباد.تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کی سینئرقیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،عثمان بزداراور پنجاب مزید پڑھیں