ترکی نے غیرقانونی مقیم 40 پاکستانیوں کوملک بدر کردیا

اسلام آباد. ترکی سے 40 پاکستانی شہری ملک بدر کردیئے گئے جنہیں اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ترکی سے غیر قانونی طور پرمختلف شہروں میں مقیم 40 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا مزید پڑھیں