سکروٹنی کمیٹی پر جانبداری کا الزام حقیقت کے برعکس ہے،الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی اجلاس میں تنازعہ پر وضاحت

اسلام آباد.تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی اجلاس میں تنازعہ پر الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کے الزامات پر وضاحت جاری کردی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ سکروٹنی کمیٹی پر جانبداری مزید پڑھیں