عمر ایوب چائے پانی پر ٹرخا دیتے ہیں، حکومتی اور اتحادی ارکان وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کچھ ارکان گورنرسندھ، صدر پی ٹی آئی کراچی سیف اللہ نیازی، عبدالحفیظ شیخ اور معاشی ٹیم پر پھٹ پڑے۔ نور عالم خان نے وزرا کے مزید پڑھیں