اسلام آباد گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، وزیراعظم کے گھر سے چار کلومیٹر کی دوری پر چار گھنٹے تک فائرنگ، کتنے لوگ مارے گئے؟

اسلام آباد. بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ سے چار کلومیٹر دور دو گروپوں کے درمیان چار گھنٹے تک مسلسل فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جس میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں مزید پڑھیں