نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد .الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نااہلی درخواستوں پر سماعت چوبیس فروری تک ملتوی کر تے ہوئے وفاقی وزیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے وفاقی وزیر مزید پڑھیں