پاکستان نے ہمیشہ اپنے ہمسائے کی علاقائی خودمختاری کا احترام کیا،یو این میں پاکستانی مندوب

اسلام آباد.اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کاکہناہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے ہمسائے کی علاقائی خودمختاری کا احترام کیا،مستقل یا متوقع حملے کا احاطہ نہیں کیاگیا، حملہ ہوا تو انسانیت کا وجود خطرے میں پڑجائے گا۔ مزید پڑھیں