اسلام آباد چیمبر کے وفد کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ ، باہمی تعاون صنعتی ترقی کیلئے معاون ثابت ہو گا:سردار یاسر الیاس

اسلام آباد. اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان کی قیادت میں ایک وفد نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کا دورہ کیا تاکہ اس کے منصوبوں میں نجی شعبے کیلئے تعاون کے مزید پڑھیں