شہری کے ساتھ تنازع، اسلام آبادہائیکورٹ کی کنول شوزب کے وکیل کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد.اسلام آبادہائیکورٹ نے کنول شوزب کے وکیل کوشہری کے ساتھ معاملہ حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے روکنے کے حکم میں 27 جنوری تک تو سیع کردی،عدالت نے وکیل سے مکالمہ مزید پڑھیں