اسلام آبادہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطورچیئرمین پی ٹی وی کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد، چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو کام کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف درخواست مزید پڑھیں