اداکار ورون دھون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون اور نتاشا دلال کی شادی سے متعلق تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون اور نتاشا بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے علی باغ میں 24 مزید پڑھیں