“خواتین دلکش نظر آنے کے لیے بہت کچھ کرواتی ہیں لیکن میں صرف ۔ ۔ ۔ ” اداکارہ صدف کنول نے دلچسپ انکشاف کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ماڈلنگ شروع کی تو والد نے 2 سال تک ان سے بات نہیں کی جب کہ بھائی بھی کئی سال ان سے نہیں بولا، شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں