سوہائے ابڑو نے لڑکے کا روپ دھار کر ماہرہ کو شادی کی پیشکش کردی

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے ایک شو کے دوران لڑکے کا روپ دھار کر ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کردی، واسع چوہدری کے شو’ گھبرانا منع ہے‘ میں سوہائے علی ابڑو نے وڈیرے کا روپ دھار مزید پڑھیں