اداکارہ اشنا شاہ کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے ؟ خود ہی بتا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ اشنا شاہ نے بتایا ہے کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو مزید پڑھیں