نیب کو میرا شکریہ ادا کرناچاہئے ، شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں چنیوٹ والے معاملے کا پھرذکر چھیڑدیا

احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف چنیوٹ والے معاملے کا پھر ذکر دیا، شہباز شریف نے کہاکہ میں نے جو600 ارب بچائے وہ ایک اہمیت رکھتے ہیں ،میں نے غریب عوام کاپیسہ بچایا،نیب کو میرا شکریہ ادا مزید پڑھیں