آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے کھلاڑی آسٹریلیا پہنچنا شروع ہو گئے

ایڈیلیڈ . رواں سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ٹینس سٹارز اور کوچنگ سٹاف ایڈیلیڈ پہنچنا شروع ہوگیا، رافیل نڈال اور نوواک جوکوچ سمیت تمام بڑے سٹارز 14 روز کی آئیسولیشن میں رہیں گے۔ مزید پڑھیں