آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا قطر کا دورہ ، کن شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں ؟ بڑی خبر آ گئی

راولپنڈی .پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں مزید پڑھیں