آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئرچیف مارشل مجاہد انورکی الوداعی ملاقات

راولپنڈی.آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورنے الوداعی ملاقات کی،آرمی چیف نے سربراہ پاک فضائیہ کی قوم کیلئے خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس مزید پڑھیں