نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو تحفہ دینے کیلئے اونٹ کا بچہ چوری کر لیا لیکن پھر پکڑنے جانے کے ڈر سے پولیس کو فون کر کے ایسی کہانی سنائی کہ سن کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

دبئی سٹی .کیا آپ نے کبھی اونٹ اپنی گرل فرینڈ کو تحفہ میں دینے کا سوچا ہے ؟ یقینا نہیں سوچا ہو گا لیکن دبئی میں ایسا کرنے پر ایک نوجوان کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی ہے ۔ مزید پڑھیں

حکومت نے پاکستانی چارلی چپلن کا بڑا مسئلہ حل کردیا، نوکری دینے کا اعلان

پشاور(ویب ڈیسک) وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے پشاور کے چارلی چپلن کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے پشاور کے چارلی چپلن مزید پڑھیں

پاکستانی پائلٹ نے چند روز قبل فضا میں کیا دیکھا تھا؟ سائنسدان نے معمہ حل کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنسدان جاوید سمیع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پاکستانی پائلٹ نے فضا میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے Lenticular cloud کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

اڑن طشتری معاملہ، محکمہ موسمیات کا موقف بھی آگیا

کراچی(این این آئی)35ہزار فٹ کی بلندی پر پی آئی اے کپتان کی جانب سے دیکھی جانے والی غیر واضح شے کے معاملے پر محکمہ موسمیات کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالدملک کے مطابق تاحال اس معاملے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے صوبے میں بسنت منانے پرمکمل پابندی عائد کردی

لاہور.پنجاب حکومت نے صوبے میں بسنت منانے پرمکمل پابندی عائد کردی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ وزیرقانون پنجاب اوروزیراعلیٰ کی ملاقات میں بسنت سے متعلق اہم فیصلہ کیاگیا ہے،ذرائع کاکہناہے کہ کسی مزید پڑھیں

لاہور میں پھاٹک کو بند کرتے ہوئے دو معروف ٹک ٹاکرز نے مسافر ٹرین کے آگے ایسا کام کر دیا کہ پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں ریلوے پولیس نے مسافر ٹرین کے سامنے اور ریلوے پھاٹک بند کرکے ٹک ٹاک بنانے کے الزام میں 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ریلوے ملک عتیق نے مزید پڑھیں

ٹماٹر کی درآمد کیخلاف کاشتکاروں کا حکومت کیخلاف احتجاج، تیار فصل پر ہل چلا دیئے

حیدرآباد (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے ٹماٹر کی درآمد کا سلسلہ بند نہ کیے جانے پر مقامی ٹماٹر کی قیمت کوڑیوں کے مول رہ جانے کے باعث آبادگاروں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی تیار فصل پر ہل چلا دیا۔ مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ عامر کے سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کے چرچے

کراچی .سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر کے نئے فوٹو شوٹ کے چرچے کیے جا رہے ہیں۔ عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ عامر گزشتہ مزید پڑھیں

درست انگریزی نہ بولنے پر منیجر کی بے عزتی، شنیرا اکرم میدان میں آ گئیں، ریسٹورنٹ کی مالک خواتین کو چیلنج کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے نجی ہوٹل کے منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے والی خواتین کو انگریزی کا چیلنج دے دیا۔ گزشتہ روزاسلام آباد کے ریستوران کی مالکن خواتین کی ایک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں