”اگر فوری اقدامات نہ کیے تو زیادہ پابندیاں لگانی پڑیں گی کیونکہ ۔۔“برطانیہ ویرنٹ کورونا کا پھیلاﺅ تیز ، اسد عمر نے صورتحال بتاتے ہوئے خبردار کر دیا

اسلام آباد .وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی سے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شائدہ ہمارے لوگوں کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ ہم کتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کررہے ہیں کورونا مزید پڑھیں

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ویکسی نیشن کیلئے پیمرا میدان میں آگیا، خط لکھ دیا

اسلام آباد .پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ویکسی نیشن کیلئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کو خط لکھ دیا۔ پیمرا کے خط میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو، مزید پڑھیں

ممبئی میں مال کے اندر قائم ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آ گ لگ گئی ، ہلاکتیں

ممبئی.ممبئی میں واقع ڈریم مال میں قائم سن رائز ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد کو باہر نکال لیا گیاہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین، 50سال سے زائد عمر کے افرادکی رجسٹریشن 30مارچ سے ہوگی، اسد عمر

اسلام آباد. وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے 50سال سے زائد عمر کے افرادکی کورونا ویکسی نیشن کا عمل 30مارچ سے شروع ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے اسد عمرنے کہا کہ30مارچ سے 50سال مزید پڑھیں

نجی شعبے کو کورونا ویکسین درآمد کی اجازت، مبینہ کرپشن کا میگا سکینڈل

اسلام آباد.ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کورونا ویکسین کی درآمد سے متعلق ہوشربا انکشاف کردیئے ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ پاکستان میں نجی شعبے کو روسی ویکسین کی قیمت عالمی مارکیٹ سے 160 فیصد مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں کورونا ویکسین لگوائی جا سکتی ہے، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد. وزیر اعظم کے معاون خصوصی او ر مذہبی رہنما مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فتوے کے مطابق روزے کی حالت میں بھی کورونا ویکسین لگوائی جا سکتی ہے۔ نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق علامہ طاہر مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہا رکردیا

اسلام آباد.وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہا رکردیا۔ نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگوانے کے مزید پڑھیں

فوادچودھری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آگئی

اسلام آباد.وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ۔ وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، ان کاکہناتھا کہ مجوزہ طریقہ کار کے مطابق کورونا کا ٹیسٹ مزید پڑھیں