ارطغرل غازی کی اداکارہ اصلحان خاتون کی ڈانس اور گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

استنبول . ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ گلسم علی کی ڈانس اور گانا گانے کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ، ویڈیو میں کسی پارٹی کے دوران ہجوم کے درمیان میں موجود اداکارہ کو گنگنا تے اور جھومتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ، یہ ویڈیو اداکارہ نے خود شیئرکی۔

ڈرامہ سیریل کے تیسرے سیزن میں اپنے کردار کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرامے ناظرین کے دلوں میں گھر کرنیوالی اداکارہ پاکستانی اشتہارات میں بھی کام کرچکی ہیں، ان کی دل پسند اداﺅں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی کثیر تعداد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں