سینیٹ الیکشن کس تاریخ کو ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد .الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی ۔سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ تین مارچ کو صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق 11 مارچ کو 52 سینیٹرز ریٹائر ہو رہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں