راجکماری بتائے بیرون ممالک 76 جائیدادیں کس کی ہیں ؟،فردوس عاشق اعوان

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ راجکماری بتائے بیرون ممالک 76 جائیدادیں کس کی ہیں ؟،مفروربھائیوں کی مختارخاص ہونے کے ناطے جائیدادوں میں کتناحصہ ہے؟۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کااپنے بیان میں کہاہے کہ بغیرکسی رکاوٹ کے پی ڈی ایم کا جھوٹ کی گردان پر مبنی رونا دھونا ہوگیا، جتنے لوگ گزشتہ روز اکٹھے کئے گئے اس سے زیادہ سہولت بازاروں میں ہوتے ہیں ،پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اور بیانیہ پھس ہو چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں